رحیم یار خان:ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر ظفر کاکرونا ٹیسٹ پازٹیو

رحیم یار خان:ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر ظفر کاکرونا ٹیسٹ پازٹیو

  

رحیم یارخان (بیورورپورٹ)خانپور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے ڈاکٹر نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا، تفصیل کے مطابق خانپور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس 55 سالہ ڈاکٹر ظفر کی کرونا رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں خود کو آئسولیٹ کر لیاہے۔

رپورٹ مثبت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -