بختیار احمد کورونا سے جاں بحق

بختیار احمد کورونا سے جاں بحق

  

پشاور(سٹی رپورٹر)بختیا احمد ولد امتیاز احمد کلرک خیبر انسٹیٹوٹ آف چائلڈ ہیلتھ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کورونا سے شہید ھوگئے وہ گزشتہ ایک ہفتہ سے پشاور کے نجی ہسپتال آر ایم آئی کی آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر تھے اور جانبر نہ ھوسکے ان کی نماز جنازہ آبائی گاوں چمکنی میں ادا کردی گئی مرحوم فیاض خان ایڈوکیٹ،نیاز خان اور ریاض خان کے بھتیجے، یوسی چمکنی کے سابق ڈسٹرکٹ ممبر خالدوقاص چمکنی کے برادر نسبتی اور معروف چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر گوہر رحمن کے بھانجے تھے مرحوم کے لواحقین نے عوام الناس سے ان کے شہادت کی قبولیت کی دعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -