ہیڈ محمد والا: دریامیں ڈوب کرجا ں بحق ہونیوالے دوافراد کی لاشیں نکال لی گئیں

  ہیڈ محمد والا: دریامیں ڈوب کرجا ں بحق ہونیوالے دوافراد کی لاشیں نکال لی ...

  

ملتان ( وقا ئع نگار  )ہیڈ محمد والہ دریا چناب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے دوافراد کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔تفصیل کے مطابق دریاچناب پر نہاتے ہوئے پانی میں دوب کر جاں بحق ہونے والے  رضوان اور شبیر کی نعشیں ریسکیو ۱۱۲۲ کے غوطہ خوروں نے مردہ حالت میں نکال لی گئی جن کی تلاش کے لئے ریسکیوکی جانب سے ا?پریشن جاری تھا غوطہ خوروں نے پانی کے اندر جاکر نیچے درختوں کی ٹہنیوں میں پسی ہوئی نعشوں کو نکال کرمتعلقہ پولیس کے حوالے کردی،پولیس نے ضروری کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد دونوں نعشوں کو ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔

لاشیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -