رحیم یارخان:آوارہ کتے کابچے پرحملہ

رحیم یارخان:آوارہ کتے کابچے پرحملہ

  

رحیم یارخان (بیورورپورٹ) آوارہ کتے نے 11 سالہ کمسن بچے کو کاٹ کر شدید زخمی کر دیا تفصیل کے مطابق چک 46 کا رہائشی 11 سالہ حمدان جو کہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ اسی دوران آوارہ کتے نے حملہ کردیا اور اسے کاٹ کر شدید زخمی کر دیا ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے.

حملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -