دوران سفر فضا سے کورونا کو روکنے والی تھری ڈی پرنٹڈ ائیرشیلڈ متعارف

  دوران سفر فضا سے کورونا کو روکنے والی تھری ڈی پرنٹڈ ائیرشیلڈ متعارف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)فضائی سفر کو جراثیم بالخصوص کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کے لیے امریکی کمپنی نے تھری ڈی پرنٹڈ ائیرشیلڈ متعارف کرا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ڈیوائس ہوائی سفر کے دوران مسافروں تک پہنچنے والی ہوا کو صاف کرنے کا کام کرتی ہے۔ تھری ڈی پرنٹڈ ائیرشیلڈ مسافروں کی سیٹ کے اوپر لگے سروس یونٹ کے ائیر وینٹس میں نصب کی جاتی ہے، ڈیوائس یقینی بناتی ہے کہ وینٹ سے آنے والی ہوا میں ممکنہ طور پر موجود ڈراپلیٹس اور جراثیم مسافروں تک نہ پہنچ پائیں۔ اس ائیر شیلڈ میں سفر کے دوران پڑھنے کے لیے روشنی کی سہولت بھی دی گئی ہے۔
تھری ڈی ڈیوائس