وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کا اظہار تعزیت

  وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کا اظہار تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جامعہ کراچی سعید احمد شیخ کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاکرے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -