سماجی شخصیت فدا کی رسم قل آج ہوگی

سماجی شخصیت فدا کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ)ملٹری آڈٹ کے اہلکاراورسماجی شخصیت فداکاٹلنگ جوگذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج اتوار کے روزپاتوڑک کاٹلنگ اداکی جائے گی مرحوم اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنماعامر فدا کے والد جبکہ پروفیسر گوہر نوید کے چچا زاد بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -