مفتی عبد الحلیم ہزاروی کو دارالعلوم غوثیہ میں سپرد خاک کردیاگیا

مفتی عبد الحلیم ہزاروی کو دارالعلوم غوثیہ میں سپرد خاک کردیاگیا

  

کراچی (پ ر)تحریک فدایان ختم نبوت کے سربراہ. جمعیت علما پاکستان کے مرکزی رہنمابانی دارالعلوم غوثیہ ولی کامل. عظیم روحانی شخصیت. پیر طریقت رہبر شریعت استاذالعلما شیخ الحدیث علامہ مفتی عبدالحلیم ہزاروی کا نمازجنازہ انکے صاحبزادہ مفتی محمد زبیر نے لیاقت آباد میں پڑھائی انکو دارالعلوم غوثیہ کے مخصوص احاطے میں سپرد خاک کردیا. جسں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ اور سوئم میں تنظم المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمن. مرکزی جماعت اہلسنت کے مفتی جان نعیمی. مفتی. علامہ عبدالعلیم قادری. دارالعلوم امجدیہ کے مہتمم صاحبزادہ ریحان امجد نعمانی. نبیرہ صدرالشریعہ مفتی محمد اکرام المصطفی اعظمی.جمعیت علما پاکستان کے مفتی ابراہیم قادری. محمد مستقیم نورانی. مولانا غوث صابری. عبدالرزاق سانگانی. علامہ عقیل انجم. قاضی احمد نورانی. عبدالوحید یونسں. تحریک لبیک پاکستان کے مفتی عابد مبارک. علامہ غلام غوث بغدادی. مسلم لیگ(ق) کے رہنما محمد صادق شیخ. فیصل علی بلوچ.مفتی عبداللہ نورانی. صوفی حسین لاکھانی. شیخ الحدیث اسماعیل ضیائی. پیر آغا جان سرہندی. دعوت اسلامی کے عرفان عطاری. علامہ شفیق ابڑو. عبدالمجید جٹک. علامہ نسیم. علامہ اسرار. ٹمبر مرچنٹسں کے محمد صابر. قاسم جلالی. تحریک محبان اولیا کے محمد رفیق قادری. صحافی لیئق نواب عالم. احمد الحق قاسمی. کمسن مبلغ محمد شایان شیخ.تاج نورانی. مرتضی نواز. عاصم بھائی. اسد نورانی. محمود عسکری. نبیل مصطفائی. انوار احمد. سید مشرف ہاشمی. عبدالرحمان نورانی. سید عمران حسین. رانا شہادت علی.سید شرافت حسین. کاشف بیگ.نعت خواں حافظ طاہر قادری. فیضان رضا قادری. ریحان رضا سیلانی اور عزیز و اقارب سمیت دیگر شریک تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -