سید ذاکر حسنین طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئے

سید ذاکر حسنین طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئے

  

پشاور(سٹی رپورٹر)سینئر جرنلسٹ سید ذاکر حسنین طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئے جنکو بعدازاں پشاور میں انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیامرحوم۔فرنٹیئر پوسٹ اور فرنٹیئر ٹائم میں بطور رپورٹر اور سب ایڈیٹر کام کرتے رہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -