عراق میں پھنسے مزید 263 پاکستانیوں کی وطن واپسی

عراق میں پھنسے مزید 263 پاکستانیوں کی وطن واپسی

  

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 263 پاکستانیوں کو بغداد سے لاہور بھیجا گیا۔ پاکستانی سفارتخانہ عراق کے مطابق اب تک 903 پاکستانیوں کو عراق سے وطن واپس بھیجا جا چکا ہے۔پاکستانی سفارتخانہ عراق کے مطابق پاکستانی سفیر ساجد بلال نے ایئرپورٹ پر مسافروں کو الوداع کیا۔

عراق

مزید :

صفحہ اول -