جامعہ بنوریہ کے مہتمم عالم دین مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے

  جامعہ بنوریہ کے مہتمم عالم دین مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ بنوریہ کے مہتمم اور عالم دین مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے۔مفتی نعیم کے بیٹے مفتی نعمان کا کہنا تھا کہ عالم دین مفتی محمد نعیم چل بسے وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ہسپتال لے جاتے ہوئے انتقال کر گئے۔

مفتی محمد نعیم

مزید :

صفحہ اول -