پرویز خٹک کی اختر مینگل سے ملاقات،حکومت میں واپس آنے کی درخواست

پرویز خٹک کی اختر مینگل سے ملاقات،حکومت میں واپس آنے کی درخواست

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی وفاقی حکومت سے علیحدگی کے بعد حکومتی وفد کی سردار اختر مینگل سے ملاقات،ذرائع کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسد عمر نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے فیصلہ واپس لینے کی درخواست کی۔ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں بی این پی سربراہ سے ملاقات کرنے والوں میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر بھی شامل تھے۔

درخواست

مزید :

صفحہ اول -