سورج گرہن سائنسی عمل ہے،اس کے سیاست پر اثر کی کوئی حیثیت نہیں،فوادچودھری

سورج گرہن سائنسی عمل ہے،اس کے سیاست پر اثر کی کوئی حیثیت نہیں،فوادچودھری
سورج گرہن سائنسی عمل ہے،اس کے سیاست پر اثر کی کوئی حیثیت نہیں،فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ سورج گرہن سائنسی عمل ہے،اس کے سیاست پر اثر کی کوئی حیثیت نہیں۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ سورج گرہن سے متعلق ایڈوائزری جاری کی جاچکی ہے،سورج گرہن کی شعائیں آنکھوں پر اثرانداز ہوسکتی ہیں،سورج گرہن کو براہ راست دیکھنے سے گریز کریں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -