ڈیف کرکٹ ٹیم کے 31 سالہ کھلاڑی محمد عرفان انتقال کر گئے ، افسوسناک خبر

ڈیف کرکٹ ٹیم کے 31 سالہ کھلاڑی محمد عرفان انتقال کر گئے ، افسوسناک خبر
ڈیف کرکٹ ٹیم کے 31 سالہ کھلاڑی محمد عرفان انتقال کر گئے ، افسوسناک خبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم کے 31 سالہ کھلاڑی محمد عرفان انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ پاکستان ڈیف ٹیم عمر فیاض نے بتایا کہ محمد عرفان کچھ عرصے سے علیل تھے اور وہ آج خالق حقیقی سے جاملے۔ ہیڈ کوچ عمر فیاض نے بتایا کہ محمد عرفان نے 2007 ایشیا کپ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کی اور وہ 13 برس سے پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم کا حصہ تھے۔

مزید :

کھیل -