آج ہرپاکستانی بینظیربھٹوکی مدبرانہ قیادت کی کمی محسوس کررہاہے،بلاول بھٹو

آج ہرپاکستانی بینظیربھٹوکی مدبرانہ قیادت کی کمی محسوس کررہاہے،بلاول بھٹو
آج ہرپاکستانی بینظیربھٹوکی مدبرانہ قیادت کی کمی محسوس کررہاہے،بلاول بھٹو

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آج ہرپاکستانی بینظیربھٹوکی مدبرانہ قیادت کی کمی محسوس کررہاہے ، مشکل حالات وچیلنجزہی قیادت کی کسوٹی ہوتے ہیں۔

بلاول بھٹوزرداری نے والدہ کی 67 ویں سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بینظیربھٹونے سیاست،معیشت اورمعاشرے پرمثبت نقوش چھوڑے ہیں،آئین کی اصل شکل میں بحالی بی بی شہیدکی جدوجہدکاثمرہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -