بھارتی گلوکارہ کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئی

بھارتی گلوکارہ کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئی
بھارتی گلوکارہ کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئی

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی مقامی اڈیہ زبان کی معروف گلوکارہ تاپو مشرا کورونا سے چل بسیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ گلوکارہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ بھارتی شہر بھوبنیشور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،دو روز قبل گلوکارہ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا تاہم آج وہ چل بسیں۔

مزید :

تفریح -