پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کو بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا

  پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کو بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں مدرسے میں طالبعلم سے بداخلاقی کا معاملہ، سی آئی اے پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے3 بیٹوں کو بھی گرفتار کرلیا پولیس ذرائع  کے مطابق مفتی عزیز کو میانوالی ملزم عتیق الرحمان کو کاہنہ کے علاقہ دوسرے بیٹے الطاف الرحمان کو لکی مروت اور عطاء الرحمان کو مدرسے سے گرفتار کرلیا گیا مفتی عزیز الرحمان کو تینوں بیٹوں سمیت لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی سی آئی اے شعیب خرم جانباز کے مطابق گرفتاری میں سی آئی اے ماڈل اور کینٹ کی ٹیم نے حصہ لیامفتی عبدالرحمان اور اس کے بیٹوں کیخلاف تھانہ شمالی چھاونی میں مقدمہ درج تھامفتی عبدالرحمان اور اس کے بیٹے ویڈیو لیک ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں پناہ لیے ہوئے تھے۔ 

مزید :

علاقائی -