نواں کوٹ پولیس کی  کارروائی، پی ایس ایل میچز پر جواء لگانے والے  8 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج 

  نواں کوٹ پولیس کی  کارروائی، پی ایس ایل میچز پر جواء لگانے والے  8 قمار باز ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نواں کوٹ پولیس کی کارروائی، ملکی کرکٹ لیگ کے میچز پر جواء لگانے والے  8 قمار باز گرفتار کر لیا  تفصیلات کے مطابق  نواں کوٹ پولیس نے کارروائی کے دورا ن  جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران 8قمار  باز گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے  2 ایل سی ڈیز،کمپیوٹر سسٹمز، پی ٹی سی ایل سیٹ،موبائل فونز، کیلکولیٹرز، رجسٹرز،نیٹ ڈیوائسز اور ہزاروں روپے برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان ریکارڈ یافتہ متعدد مقدمات درج تھے۔

مزید :

علاقائی -