مانگامنڈی، ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی 

  مانگامنڈی، ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی 

  

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی) ٹریفک حادثہ میں ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر جان بحق دوسرا شدید زخمی تفصیلات کے مطابق راے ونڈ روڈ اڈا تلاب سراے پر تیز رفتار ٹرک قابو نہ پاتے ہو موٹرٹر سائیکل کے اوپر چڑھ گیا  جس کے نتیجہ میں ایک نوجوان  جاں بحق ہوگیا ریسکیو مانگا کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی شدید زخمی کو جناح ہسپتال پہنچا دیا گیا ریسکیو کے مطابق زخمی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جاں بحق ہونے والے کی شناخت 18 سالہ ثاقب کے نام سے ہوئی  اور تلاب سرائے کا رہائشی بتایا گیا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا تھانہ مانگا پولیس نعش اور ٹرک کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ 

مزید :

علاقائی -