کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

  کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

  

برازیلیا(اے پی پی):کوپا امریکا فٹ بال چیمپئن شپ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ ساؤتھ امریکا فٹ بال کنفیڈریشن کے زیر اہتمام کوپا امریکا کے 47 ویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے برازیل میں جاری ہیں۔ پیر کو گروپ اے کے پہلے میچ میں یوروگوئے اور چلی کی ٹیمیں پینٹنل ارینا، کیوبا میں مدمقابل ہوں گی۔ چلی کی ٹیم گروپ میں 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

۔ اسی روز دوسرا میچ ارجنٹائن اور پیراگوئے کے درمیان مانے گرینچا نیشنل سٹیڈیم، برازیلیا میں  کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -