تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام فکرآخرت کانفرنس کا انعقاد

  تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام فکرآخرت کانفرنس کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک صراط مستقیم ضلع لاہور کے زیر اہتمام مجادد ٹاون ملتان روڈ لاہورمیں فکر آخرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ناظم کانفرنس مفتی محمد اشفاق الحسن باجوہ تھے جبکہ صدارت صاحبزادہ محمد ضیاء المصطفی مہتمم جامعہ قادریہ رضویہ فیصل آباد نے کی۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے فکر آخرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: سلسلہ حیات کا موت پر اختتام قطعی اور یقینی ہے۔کانفرس میں حافظ محمد عرفان چھٹہ،میاں محمد لطیف مرتضائی،حافظ محمد کلیم اللہ،حافظ محمد شہبازجلالی ودیگر نے شرکت کی۔