برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت277روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت191روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے کمی سے149روپے درجن رہی اس طرح سے انڈوں کی قیمت میں کمی ہوئی جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت مستحکم رہی۔