پنجاب اسمبلی کا اہم اجلاس  آج سے دوبارہ شروع ہو گا

پنجاب اسمبلی کا اہم اجلاس  آج سے دوبارہ شروع ہو گا

  

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت آئندہ مالی سال کے بجٹ پر جاری عام بحث سمیٹیں گے جس کے بعد بجٹ کی منظوری کا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔

پنجاب اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -