وزیر خارجہ شاہ محمود ترکی کا دورہ  مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود ترکی کا دورہ  مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

  

اسلام آباد، استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی کا تین روزہ دورہ کامیابی سے مکمل کر کے واپس وطن آگئے،استنبول ہوائی اڈے پر ترک وزارت خارجہ کے سینئر حکام، ترکی میں پاکستان کے سفیر سائرس قاضی اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کو الوداع کیا۔

شاہ محمود 

مزید :

صفحہ اول -