مردان‘ ٹریفک کے المناک حادثے میں دوموٹرسائیکل سوار کم سن بھائی جاں بحق

 مردان‘ ٹریفک کے المناک حادثے میں دوموٹرسائیکل سوار کم سن بھائی جاں بحق

  

مردان(بیورورپورٹ) بلال مسجد کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں دوموٹرسائیکل سوار کم سن بھائی جان بحق ہوگئے ریسکیو کے مطابق مردان نوشہرہ روڈ پر بلال مسجد کے قریب موٹرسائیکل سوار وں اور چنگ چی رکشہ کے درمیان خوفناک تصادم ہوگیاجس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار بھائی پندرہ سالہ ذوالکفل اور9سالہ صفیان جان بحق ہوگئے دونوں بھائیوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں جہاں پوسٹ مارٹم  کے بعد ورثاء کے حوالہ کردی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -