لینڈمافیا کے بعد رینٹ  مافیاکا بڑانیٹ ورک سرگرم 

   لینڈمافیا کے بعد رینٹ  مافیاکا بڑانیٹ ورک سرگرم 

  

 کراچی (آن لائن) کراچی میں لینڈمافیا کے بعد رینٹ مافیاکا (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

بڑانیٹ ورک سرگرم ہو گیا، تفصیلات کے مطابق رینٹ مافیا کا اہم سرغنہ یاسر ارشاد اورسیز پاکستانی اور شبیلا یاسر، طلحہ، ظفر کالا اور دیگر نامعلوم افراد مل کر شہر کراچی کے مختلف علاقوں سے رینٹ پر گاڑیاں لے کر بھاری رقم کے عوض سادہ لوح شہریوں کو سال بھر کیلئے قسطوں میں فروخت کر دیتے ہیں اور کسٹمر کو مطمئن کرنے کیلئے بتایا جاتا ہے کی گاڑی کے بقیہ پیمنٹ مکمل ہونے کے بعد گاڑی کی فائل اور بک دینگے۔ یوں ایک سیدھا سادہ آدمی ان کی چنگل میں پھنس جاتا ہے۔گروہ کے سرغنہ یاسر ارشاد کیخلاف مختلف علاقوں کے تھانوں میں درجن بھر F.I.R موجود ہونے کے باوجود بھی ان لوگوں نے سندھ پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونک کر لوٹ مار جاری رکھی ہوئی ہے۔

لینڈٖ مافیا 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -