آج سال کا طویل ترین دن سب سے چھوٹی رات ہوگی 

آج سال کا طویل ترین دن سب سے چھوٹی رات ہوگی 

  

ڈسکہ(این این آئی)آج سال کا طویل ترین دن ہوگا21جون کو سال کا سب سے بڑا دن اور سب سے چھوٹی رات ہوتی ہے بعد ازاں 22جون سے دن واپس چھوٹا اور رات بڑی ہونے لگتی ہے یہ عمل 21دسمبر تک جاری رہتا ہے جس کے بعد دن بڑا اور رات چھوٹی ہونے لگتی ہے۔

طویل دن

مزید :

صفحہ آخر -