"عثمان بزدار حکومت نےپہلی مرتبہ لاہور کےزیرِ زمین پانی کی سطح کومزیدگرنے سےروک لیا" وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ 1980کےبعدپہلی مرتبہ لاہور کےزیرِ زمین پانی کی سطح کومزیدگرنے سےروک لیاہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحفظِ آب کی ہماری پالیسیز ثمربار ہورہی ہیں۔
تحفظِ آب کی ہماری پالیسیز ثمربار ہورہی ہیں۔ @UsmanAKBuzdar کی قیادت میں پنجاب حکومت نےمؤثر واٹر ریسائیکلنگ پالیسیز، نئےایکویفرچارجز، بارش کےپانی کے زیرِزمین ذخائر، ٹائیمڈ ویل پمپنگ اور دیگر ٹارگیٹیڈ ایکشنز سے1980کےبعدپہلی مرتبہ لاہور کےزیرِ زمین پانی کی سطح کومزیدگرنے سےروک لیاہے pic.twitter.com/DrUWwebez9
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 20, 2021
وزیراعظم نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت نے مؤثر واٹر ریسائیکلنگ پالیسیز، نئےایکویفرچارجز، بارش کے پانی کے زیرِ زمین ذخائر، ٹائیمڈ ویل پمپنگ اور دیگر ٹارگیٹیڈ ایکشنز سے1980 کے بعد پہلی مرتبہ لاہور کےزیرِ زمین پانی کی سطح کومزیدگرنے سےروک لیاہے۔