بے گناہوں کا قتل دہشتگردی ہے اس میں کوئی شک نہیں ، فواد چودھری 

بے گناہوں کا قتل دہشتگردی ہے اس میں کوئی شک نہیں ، فواد چودھری 
بے گناہوں کا قتل دہشتگردی ہے اس میں کوئی شک نہیں ، فواد چودھری 

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بے گناہوں کا قتل کرنا دہشتگردی ہے ، اس میں ملوث افراد دہشتگرد ہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ ہم اپنی ہی سر زمین پر دہشتگردی کا شکار رہے ہیں ، بزدلانہ حملوں میں اپنے پیاروں کو کھا جانے والوں کا درد سمجھ سکتے ہیں ۔

مزید :

قومی -