مفتی ولی اللہ درس قرآن دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

مفتی ولی اللہ درس قرآن دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
مفتی ولی اللہ درس قرآن دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

  

صوابی(ویب ڈیسک) نوجوان عالم دین مفتی ولی اللہ درس قر آن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

دنیا نیوز کے مطابق معروف عالم مفتی ولی اللہ معمول کے مطابق موضع کالو خان میں واقع مسجد میں درس قر آن دے رہے تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ،مرحوم کو آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -صوابی -