وزیر اعظم عمرا ن خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر اعظم عمرا ن خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
وزیر اعظم عمرا ن خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ اجلاس میں 17نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
نجی ٹی و ی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمرا ن خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں بینکوں کی جانب سے معاف کیے گئے قرضوں پررپورٹ پیش کی جائے گی جبکہ وفاقی کابینہ سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظور ی دے گی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چیئرمین پی آئی اے کی تعیناتی کی منظوری بھی دی جائے گی۔