سونے کی قیمت میں اضافہ 

سونے کی قیمت میں اضافہ 
سونے کی قیمت میں اضافہ 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ آٹھ ہزار850 روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت میں ایک ہزار 329 روپے اضافے کے بعد 93 ہزار 321 روپے ہو گئی۔

مزید :

بزنس -