بلاول ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنا مہنگا پڑا گیا، پولیس نے درجنوں مرد اور خواتین مظاہرین کو حراست میں لے لیا

بلاول ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنا مہنگا پڑا گیا، پولیس نے درجنوں مرد اور ...
بلاول ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنا مہنگا پڑا گیا، پولیس نے درجنوں مرد اور خواتین مظاہرین کو حراست میں لے لیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گجر اور اورنگی نالہ متاثرین  کی بڑی تعداد کو پولیس نے حراست میں لے لیاہے۔

تفصیلات کے مطابق گجر اور اورنگی نالہ کے متاثرین بلاول ہاؤس کے باہر مظاہرہ کررہے تھے کہ  پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش ، اس دوران پولیس اور مظاہرین میں دھکم پیل بھی دیکھنے میں آئی،تاہم مظاہرین کی جانب سے احتجاجی جاری رکھنے پر پولیس نے درجنوں خواتین اور مردوں کو حراست میں لیکر مختلف تھانوں میں منتقل کردیا ہے۔

مزید :

قومی -