معروف ماڈل کے دروازے پر دستک، دروازہ کھولا تو پڑوسی نے ایسی بات بتادی کہ شرم سے پانی پانی ہوگئی 

معروف ماڈل کے دروازے پر دستک، دروازہ کھولا تو پڑوسی نے ایسی بات بتادی کہ شرم ...
معروف ماڈل کے دروازے پر دستک، دروازہ کھولا تو پڑوسی نے ایسی بات بتادی کہ شرم سے پانی پانی ہوگئی 
سورس: Instagram/RaileyDiesel

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اونلی فینز (OnlyFans)نامی ویب سائٹ پر فحش مواد پوسٹ کرکے آمدنی کمانے والی ایک ماڈل گزشتہ دنوں اس وقت شرم سے پانی پانی ہو گئی جب اس کے ہمسائے نے آ کر دروازہ کھٹکھٹایا اور اسے بتایا کہ اس کے گھر سے آنے والی شرمناک آوازیں بہت دور تک جاتی ہیں اور ہمسائے کے بچے بھی یہ آوازیں سنتے ہیں۔ 
ڈیلی سٹار کے مطابق اس ماڈل کا نام ریلے ڈیزل ہے جس نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو میں یہ واقعہ سنایا ہے۔ وہ بتاتی ہے کہ آج صبح میرے گھر کے دروازے کی گھنٹی بجی اور جب میں نے دروازہ کھولا تو سامنے میرا ایک ہمسایہ کھڑا تھا۔
ریلے ڈیزل نے بتایا کہ ”میرے اس ہمسائے نے مجھے کہا کہ تم لوگ ٹی وی پر فحش فلمیں دیکھتے ہو جن کی آوازیں ہمارے گھر میں سنائی دیتی ہیں اور ہمارے بچے بھی انہیں سنتے ہیں، برائے مہربانی اپنے ٹی وی کی آواز کم رکھا کریں۔“ ریلے ڈیزل کا کہنا تھا کہ ”حقیقت میں یہ آواز ٹی وی کی نہیں ہوتی بلکہ میں خود اپنی فحش فلموں کی ریکارڈنگ کرتی ہوں اور اونلی فینز پر پوسٹ کرتی ہوں اور میرے خیال میں میرے ہمسائے کو پتا تھا کہ یہ آواز خود میری ہوتی ہے تاہم اس نے مجھے خفت سے بچانے کے لیے ٹی وی کا نام لے دیا۔ بہرحال یہ سوچ کر مجھے سخت شرمندگی ہو رہی ہے کہ میری آوازیں ہمسائے کے بچے بھی سنتے رہے ہیں۔یہ گھر میں نے حال ہی میں کرائے پر لیا تھا اور مجھے معلوم نہیں تھا کہ اس گھر میں ذرا سا بلند آواز میں بولنے سے ہمسائے سن سکتے ہیں۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -