پولیس میں اہم عہدے پر تعینات افسر کو ہٹانے کے لیے وزیراعظم نے خط لکھ دیا؟ اس افسر کے خلاف کیا شکایات تھیں؟ آپ بھی جانیں

پولیس میں اہم عہدے پر تعینات افسر کو ہٹانے کے لیے وزیراعظم نے خط لکھ دیا؟ اس ...
پولیس میں اہم عہدے پر تعینات افسر کو ہٹانے کے لیے وزیراعظم نے خط لکھ دیا؟ اس افسر کے خلاف کیا شکایات تھیں؟ آپ بھی جانیں

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ڈاکٹر جمیل احمد  کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھا ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد اس وقت 15 اضلاع کو دیکھ رہے ہیں اور ہر ضلع سے  2 کروڑ سے زائد منتھلی لیتے ہیں۔ایڈیشنل آئی جی کے بیٹے بھی لوگوں کو بلیک میل کرکے بھتہ لیتے ہیں۔انہوں نے غیر قانونی طور پر حیدر آباد سرکٹ ہاوس میں تین کمرے اپنے قبضے میں لے رکھے ہیں ۔

مزید :

قومی -