ملتان سلطانز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، مگر اسلام آباد یونائیٹڈ کا مستقبل کیا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

ملتان سلطانز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، مگر اسلام آباد یونائیٹڈ کا مستقبل ...
ملتان سلطانز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، مگر اسلام آباد یونائیٹڈ کا مستقبل کیا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان سلطانز کی ٹیم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

دوسری جانب شکست کھانے والی اسلام آبا د یونائیٹڈ کی ٹیم فائنل کھیلنے کی دوڑ سے باہر نہیں ہوئی ہے۔آج (سوموار کو) کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والی میچ  کی ونر ٹیم اسلام آباد کے ساتھ میچ کھیلے گی۔ان دو ٹیموں میں سے جو ٹیم میچ جیتے گی وہ 24 جون کو ملتان سلطانز کی ٹیم کے ساتھ فائنل میچ کھیلے گی۔

مزید :

PSL -PSL News Update -