پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز، میچ کا ٹاس ہوگیا

پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز، میچ کا ٹاس ہوگیا
پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز، میچ کا ٹاس ہوگیا

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پشاور زلمی کی ٹیم میں کپتان وہاب  ریاض،کامران اکمل، شعیب ملک،حضرت اللہ زازئی، امام الحق ، پاول ،ردر فورڈ، خالد عثمان ، عمید آصف ، محمد عمران اور محمد عرفان شامل ہیں۔کراچی کنگز کی ٹیم میں کپتان عماد وسیم، بابر اعظم ، شرجیل خان، مارٹن گپٹل، والٹن،محمد عامر، ارشد اقبال، تھسارا پریرا، نور احمد، دانش عزیز اور محمد الیاس  شامل ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -