ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے , سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 9 ارب  13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں،کمرشل بینکوں کے ذخائر 10 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 28 کروڑ ڈالر رہ گئے ،ملکی مجموعی ذخائر 3.10 کروڑ ڈالر اضافے سے 14.41ارب ڈالر ہوگئے ۔

مزید :

بزنس -