بلاول بھٹو نے والدہ کی سالگرہ پر خصوصی ویڈیو شیئر کردی

بلاول بھٹو نے والدہ کی سالگرہ پر خصوصی ویڈیو شیئر کردی
بلاول بھٹو نے والدہ کی سالگرہ پر خصوصی ویڈیو شیئر کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے والدہ، سابقہ وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی ویڈیو شیئر کی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی آج 71 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔محترمہ بینظیر بھٹو موجودہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی اہلیہ تھیں۔اس موقع پر اُن کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی کے تصدیق شدہ سوشل میڈیا پیج انسٹاگرام کی جانب سے بینظیر بھٹو کی یاد میں ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -