پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

متفرق درخواست ایک شہری کی جانب سے دائر کی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے ریلیاں اور جلسے روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کی ہے،دفعہ 144 لگا کر شہریوں کو بنیادی حقوق سے محروم کیا جارہا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ کالعدم قرار دے۔