کترینہ کیف28مارچ کو پاکستان آئیں گی

کترینہ کیف28مارچ کو پاکستان آئیں گی
کترینہ کیف28مارچ کو پاکستان آئیں گی

  

لاہور (فلم رپورٹر) کترینہ کیف28مارچ کو پاکستان آئیں گی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کترینہ کیف نے ایک کمپنی سے معاہدہ کیا ہے جس کے شوٹ کے لئے وہ لاہور آرہی ہیں۔ جہاں وہ تین دن قیام کریں گی۔ کترینہ کیف کی آمد کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ تاہم اس بارے میں تمام تفصیلات پوشیدہ رکھی جارہی ہیں۔

مزید : کلچر