ٹی وی کے سینئر رائٹر ،اداکار و ہدایتکار آغا عباس علیل

ٹی وی کے سینئر رائٹر ،اداکار و ہدایتکار آغا عباس علیل
ٹی وی کے سینئر رائٹر ،اداکار و ہدایتکار آغا عباس علیل
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) ٹی وی کے سینئر رائٹر ،اداکار و ہدایتکار آغا عباس علیل ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق آغا عباس گزشتہ روز اپنے کام میں مصروف تھے کہ اچانک ان کی طبیعت خراب ہوگئی جس کی وجہ سے انھیں مقامی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہخطرے کی کوئی بات نہیں مکمل آرام سے ان کی طبیعت ایک دو روز میں ٹھیک ہوجائے گی۔

مزید :

کلچر -