بالی وڈ میراتھن کا حصہ نہیں بن رہی‘ کرینہ کپور

بالی وڈ میراتھن کا حصہ نہیں بن رہی‘ کرینہ کپور
بالی وڈ میراتھن کا حصہ نہیں بن رہی‘ کرینہ کپور

  


ممبئی (آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ کرینا کپور کا کہنا ہے شادی شدہ ہوں اب بالی وڈ میراتھن کا حصہ نہیں بن رہی۔ دوسری اداکاراو¿ں کو بھی سپر اسٹار بننے کا موقع ملنا چاہئے۔ بھارتی ٹی وی سے انٹرویو میں کرینا کا کہنا ہے کہ شدھی کا حصہ نہ بننے پر کوئی پریشانی نہیں۔ کوئین اور رام لیلا کو بھی ریجیکٹ کر کے دوسری اداکاراو¿ں کو کام کرنے کا موقع دیا تاکہ وہ بھی سپر اسٹارز بن سکیں۔ اداکارہ نے کہا وہ شادی شدہ ہیں اب بالی وڈ میراتھن میں شامل نہیں ہو سکتی۔ اچھے فلمساز سے زیادہ اچھا اسکرپٹ انہیں متاثر کرتا ہے۔ کرینا کا کہنا تھا کہ ان کی نئی فلم سنگم ٹو کی شوٹنگ مارچ میں ہو گی

مزید : کلچر