سینئر کامیڈین کاجل 70برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سینئر کامیڈین کاجل 70برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج پرفارمرندا چوہدری کے والد سینئر کامیڈین کاجل گزشتہ روز 70برس کی عمر میں انتقال کرگئے مرحوم عرصہ دراز سے علالت کی وجہ سے گوشہ گمنامی میں زندگی گذار رہے تھے۔کاجل سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سُپرد خاک کردیا گیا ۔ان کی نماز جنازہ میں کسی قابل ذکر فلمی شخصیت نے شرکت نہیں کی۔

مزید : کلچر