دپیکا پڈوکون ایک بار پھر پردہ اسکرین پر دھوم مچانے کے لئے تیار

دپیکا پڈوکون ایک بار پھر پردہ اسکرین پر دھوم مچانے کے لئے تیار

ممبئی( آن لائن): بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون سال رواں میں لیجنڈ اداکار رجنی کانت اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ پردہ اسکرین پر پھر دھوم مچانے کے لیے آرہی ہیں۔ دیپکا پڈوکون سال 2013ءکی بہترین اداکارہ کے ایوارڈز کے ساتھ اوپر تلے چار بلاک باسٹر فلموں کے ساتھ سرفہرست رہیں۔

مزید : کلچر