جیمز بانڈ فلموں میں استعمال ہونے والی گاڑیاں لندن پہنچ گئیں
لندن:(آن لائن) بانڈ فلموں کے شیدائی تیار ہو جائیں کیونکہ لندن میں سج رہا ہے 007 سیریز فلموں میں بانڈ کے زیر استعمال گاڑیوں کا میلہ موٹر بوٹس، اسکیٹنگ اسکوٹرز، خشکی اور پانی میں چلنے والی شاہکار گاڑیاں جسے اب تک صرف فلموں میں ہی دیکھا گیا تھا اب شائقین خود اپنی ا آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔ میلے میں رکھی گئیں ہیں۔ فلم گولڈنائی میں استعمال کی جانے والی آسٹن فلم گولڈن فنگر میں استعمال ہونے والی رولز رائس اور فلم اسکائی فال کے ,ویسٹ لینڈ آگاسٹا ہیلی کاپٹر کا ماڈل نمائش میں بانڈ فلموں کی جھلکیاں بھی دکھائی جا رہی ہیں۔
تا کہ دیکھنے والے گاڑیوں کے فلمی اور حقیقی دونوں مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں۔