جانی ڈیب نے فلمی دنیا سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور شروع کردیا

جانی ڈیب نے فلمی دنیا سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور شروع کردیا

 لاس اینجلس(آن لائن)ہالی ووڈ سٹار جانی ڈیب نے فلمی دنیا سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور شروع کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اب زندگی کو قریب سے دیکھنا چاہتا ہوں ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اب میری خواہش ہے کہ میں پچاس سال کا ہوچکا ہوں اور زندگی کا ایک اہم ترین حصہ فلموں کو دیا ہے اب میری خواہش ہے کہ زندگی اور دنیا کی حقیقتوں سے لطف اندوز ہوچکا ہوں اور اب کچھ مختلف کرنا چاہتا ہوں ۔

مزید : کلچر