دھونی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے تمام ایڈیشنز میں قیادت کرنے والے واحد کپتان بن گئے

دھونی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے تمام ایڈیشنز میں قیادت کرنے والے واحد کپتان بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈھاکہ (آئی اےن پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندراسنگھ دھونی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے تمام ایڈیشنز میں قیادت کرنے والے واحد کپتان بن گئے ۔بنگلہ دیش میں ہونے والے ایونٹ میں مہندراسنگھ دھونی بطور کپتان شرکت کرنے والے پہلے کپتان ہیں۔انہوں نے اب تک ہونے والے پانچوں ایونٹس میں شرکت کی ہے۔وہ ورلڈٹی ٹوئنٹی میں اب تک 22میچز کھیل چکے ہیں۔واضح رہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز کا آغاز 2007ءمیں ہوا تھا۔
جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے اولین ایونٹ کا ٹائٹل بھارت نے جیتا تھا۔