پی سی ایس آئی آر سوسائٹی کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے،سجاد حمید

پی سی ایس آئی آر سوسائٹی کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے،سجاد حمید

لاہور(پ ر) پی سی ایس آئی آر سوسائٹی کے انتخابات میں ویلفیئر گروپ کے صدر میاں سجاد حمید نے کامیابی کے بعد ووٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ اللہ کا شکر ہے کہ پورا پینل کامیاب ہوا ہم علاقہ کے عوام کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمارے تین سالہ دور کے ریکارڈ ترقیاتی کاموں کو پذیرائی بخشی ہمارا گروپ سوسائٹی کے قریہ قریہ،کوچہ کوچہ کو خوبصورت بنانے کے لئے دن رات کام کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1