یوسی 64میں ثقافتی میلے کا اہتمام

یوسی 64میں ثقافتی میلے کا اہتمام

لاہور(پ ر) ورکنگ ویمن ڈویلپمنٹ فاﺅنڈیشن آواز پروگرام ساﺅتھ ایشیا پارٹنر شپ کے زیر اہتمام یو سی64اور 66میں عظیم الشان ثقافتی میلہ کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ کے سیاسی مشیر طلحہ برکی تھے ڈاکٹر انور سعید،ڈاکٹر حاجرہ،انیلہ سیف،ڈاکٹر اکرام،طاہر علوی،ملک نذیر،خالد اعوان نے بھی شرکت کی میلے میں بچیوں نے رنگا رنگ ثقافتی رنگ پیش کئے ممتاز روحانی شخصیت صابر ہاشمی اور انکی اہلیہ بھی شریک ہوئیں

مزید : میٹروپولیٹن 4